راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ والدین نے بچے کے زندہ ہونےکی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔ والدین نے بتایا کہ گزشتہ روزبچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی، بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ …