(اوصاف نیوز)آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن کو میننجائٹس کی تشخیص کے بعد مصنوعی کومہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 54 سالہ سابق بلے باز جمعے کے روز اچانک بیمار پڑ گئے تھے اور اس وقت کوئنز لینڈ کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈیمین مارٹن نے 1992 سے 2006 کے دوران […]