(یکم جنوری 2026): ایک گاؤں میں 30 سال بعد پہلی بار کسی بچے نے جنم لیا جس کے بعد وہاں جشن منایا گیا اور دور دور سے لوگ مبارکباد دینے آئے۔ دنیا کے کئی ممالک نوجوان آبادی کی کمی کے مسئلے سے دوچار ہیں۔ ایسا ہی ایک گاؤں اٹلی کا ہے، جہاں تین دہائیوں تک […]