حماس کو غیر مسلح ہونے کے لیے 2 ماہ کی مہلت

تل ابیب (01 جنوری 2026): اسرائیل اور امریکا نے اس بات پر اتفاق کر لیا ہے کہ حماس کو غیر مسلح ہونے کے لیے دو ماہ کی حتمی مہلت دی جائے گی۔ اسرائیلی میڈیا نے منگل کو رپورٹ کیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے واضح اور قابلِ عمل معیارات طے کیے جائیں […]