27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد : پی ٹی آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی کاریفرنس فائل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ ریفرنس پی ٹی آئی کے پارلیمانی […]