دل دہلا دینے والا واقعہ: ماں نے آشنا کے ساتھ مل کراپنے ہی بچوں کو تیزاب پھینک کر قتل کر ڈالا

بھمبر (آزاد کشمیر): ماں نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے تین معصوم بچوں کو تیزاب ڈال کر قتل کرنے کے بعد دفن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر آزاد کشمیر میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں تیزاب سے قتل کیے گئے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس نے […]