کراچی : جاوید عالم اوڈھو نے باقاعدہ آئی جی سندھ کےعہدے کا چارج سنبھال لیا اور کہا سندھ میں مؤثر اور عوام دوست پولیسنگ کو فروغ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جاوید عالم اوڈھو نے باقاعدہ طور پر انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی […]