اپنی ایک غلطی سے امریکی خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئی

جانسن سٹی: امریکی خاتون کو اس کی ایک غلطی نے لاکھوں ڈالر کا جیک پاٹ جتوا دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست اِلینوائے کے شہر جانسن سٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہولی کا کہنا تھا کہ انہیں ویب سائٹ سے دو ڈالر فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا تھا مگر انہوں نے حادثاتی […]