بانی پی ٹی آئی کا "ایکس” اکاؤنٹ بند کرنے کے حوالے سے بڑی پیش رفت

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کا "ایکس” اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست 21 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی […]