کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 6 جنوری کو بلوچستان کی جانب سے سرد اور انتہائی سرد شمال مشرقی ہوائیں شہر کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ سردی کی لہر کے نتیجے میں کراچی کا کم سے …