"ملک میں مہنگائی کم ترین سطح پر ہے،" وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

"ملک میں مہنگائی کم ترین سطح پر ہے،" وزیر خزانہ محمد اورنگزیب https://twitter.com/x/status/2006328968149192728 ٹیکسٹائل سمیت دیگر انڈسٹریز پر دباؤ ہے، ہم بنگلادیش اور بھارت سے مقابلہ کررہے ہیں، ہماری بجلی کی قیمت زیادہ ہے، ہمارے پاس بجلی تو بہت زیادہ ہے مگر فروخت نہیں کرپاتے، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے اس کے بغیر برآمدات نہیں بڑھیں گی، شہزاد سلیم، چیئرمین نشاط چونیاں لمیٹڈ https://twitter.com/x/status/2006416844559888447