اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پانچوں ہائیکورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے5 اجلاس 12جنوری سے لیکر 15 جنوری تک طلب کر لیے گئے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2،سندھ ہائیکورٹ کے 12،پشاور ہائیکورٹ کے 10جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل …