طاہراشرفی اسلامی و خلیجی ممالک کیلئے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر ... چیئرمین پاکستان علماء کونسل کے بطور کوآرڈینیٹر تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا