قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی جب کہ پی ٹی آئی نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عدالتی پٹیشن واپس لے لی۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 12 جنوری کے اجلاس میں نئے اپوزیشن لیڈر کی …