راولپنڈی (اوصاف نیوز): تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں جسم فروشی کے دھندے کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایک ایجنٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کا تہلکہ خیز اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں لڑکیوں کی فروخت بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے اور اس سلسلے میں مقامی پولیس کی خاموشی بھتہ […]