بیجنگ: دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی آبادی بڑھانے کیلئے نیا منصوبہ متعارف کرادیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آبادی کی کمی سے پریشان چین اپنے ملک کی آبادی بڑھانے کیلئے کوششوں میں مصروف ہے، نئے منصوبے کے تحت اب چینی عوام مانع حمل ادویات اور […]