تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف ریفرنس فائل کردیا ... ریفرنس میں فلور کراسنگ پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو نااہل قرار دینے کی استدعا کردی گئی