سونے کی قیمت میں بڑی کمی، یکم جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، بدھ 31دسمبر 2025 کو سونے کو ریورس گیئر لگ گیا اور سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا۔ سونے کی یہ قیمت نئے نرخ جاری ہونے تک برقرار رہے گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی ومقامی …