اسلام آباد(اوصاف نیوز)پیٹرول سستا ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے،جس کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے بین الاضلاعی کرایوں میں ساٹھ روپے سے ایک سو اسی روپے تک کمی کردی ہے۔ لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ […]