زیورخ(اوصاف نیوز)جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ سوئس پولیس نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے […]