اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ سے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ یہ ریفرنس پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی جانب سے دائر کیا گیا ہے جس میں فلورکراسنگ پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ پی …