بابر اور رضوان نے نیو ایئر نائٹ کس کے ساتھ منائی؟ ویڈیو وائرل

آسٹریلیا(قدرت روزنامہ)کئی پاکستانی کھلاڑی سالوں سے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ رہے ہیں۔ ان دنوں بھی بابر اعظم، محمد رضوان، حسن علی، حارث رؤف سمیت کچھ کھلاڑی بگ بیش لیگ میں شامل ہیں۔ آج میلبرن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ کی خاص بات یہ ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان …