کوئٹہ (اوصاف نیوز) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دو مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں خواتین اور بچے سمیت متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سبزل روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت […]