اسلام آباد(اوصا ف نیوز)پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے کم ہوکر 4لاکھ 56 ہزار 962 روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے کم ہوکر 3لاکھ 91ہزار771 روپے ہے، اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر کم […]