سیئول (01 جنوری 2026): جنوبی کوریا کے سائنس دانوں نے صرف ایک سیکنڈ میں خون کو روکنے والا مؤثر طبی پاؤڈر تیار کر لیا ہے جو ایک اہم سائنسی پیش رفت ہے۔ جنوبی کوریا کے ایڈوانسڈ انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAIST) کے محققین نے ایک نئی طبی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کے تحت […]