ڈیرہ (اوصاف نیوز)ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 289 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار اسامہ عبدالکریم کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے امکانات بڑھ گئے- 11 امیدواروں میں سے 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے۔ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 289 پر ضمنی […]