نئے سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھولیا

کراچی : نئے سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھولیا اور انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس تک جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس […]