سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رواں سال دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے رواں برس پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماوں نے خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کی۔ […]