2026 صوبے کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا، سرفرار بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نیا سال بلوچستان میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت اور روزگار کے شعبوں میں اقدامات نئے سال کی ترجیحات …