لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)مغربی سسٹم کے زیر اثر لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کے امکانات ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق ملک بھر کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں بارش اور برفباری …