کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، ورلڈ کپ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں افغان ٹیم کی قیادت […]