لاہور (01 جنوری 2026): میو اسپتال میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران منکی پاکس کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام نے لاہور کے میو اسپتال میں ایم پاکس کے حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ چھ ماہ میں اکیس کیسز رپورٹ ہوئے اور کسی مریض کی بیرون […]