اسلام آباد : پی ٹی سی ایل نے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا،یہ پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان اور اوریون ٹاورز کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل […]