ایف بی آر کو 335 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا ٹیکس ہدف حاصل نہ کرسکا، 6 ہزار 490 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 335 ارب […]