سسٹم کا باپ بننے کی خواہش

ہر نظام کے اردگرد کچھ ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو خود کو اس نظام کا محافظ ہی نہیں، اس کا وارث اور سرپرست بھی سمجھنے لگتے ہیں۔ یہ لوگ نظام کے خادم نہیں ہوتے، بلکہ اس کے قیم بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ان کی آرزو یہ نہیں ہوتی کہ سسٹم بدلے، بلکہ یہ […]