نئے سال کا آغاز! وسیم اکرم نے عوام کو خبردار کردیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نئے سال کے موقع پر عوام کو شوگر کی بڑھتی ہوئی شرح سے خبردار کردیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس یعنی شوگر کی شرح اب 33 فیصد تک پہنچ چکی ہے جو ملک کے […]