دنیا کا سب سے وزنی انسان انتقال کر گیا

میکسیکو (یکم جنوری 2026) دنیا کے سب سے وزنی شخص کا صرف 41 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا وہ گردوں کے شدید انفیکشن کا شکار تھا۔ غیر ملک میڈیا کے مطابق گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے سب سے وزنی شخص کے طور پر درج میکسیکو کے شہری جوآن پیڈرو فرانکو […]