پشاور(قدرت روزنامہ)او جی ڈی سی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے بڑی تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ براگزئی ایکس-1کنویں سے یومیہ4,100 بیرل تیل اور10.5 ملین معکب فٹ یومیہ گیس کی کامیاب پیداوارحاصل ہوئی، براگزئی ایکس-1کنویں 5,170 میٹرگہرائی تک …