بابر اعظم اور رضوان حریف بن گئے، میدان بابر نے مار لیا!

سڈنی (یکم جنوری 2025): پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو بہترین دوست بابر اعظم اور محمد رضوان حریف بنے تو میدان بابر نے مار لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں بہترین دوست کہلانے والے بابر اعظم اور محمد رضوان بگ بیش لیگ میں حریف بن گئے۔ آج جب دونوں میدان میں اترے تو بابر اعظم کی ٹیم […]