اسلام آباد(اوصاف نیوز)سیاسی و عوامی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، سہیل آفریدی نے 9 جنوری کو سندھ جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی سندھ میں مختلف شہروں کا دورہ کریں گے، جہاں وہ عوامی ملاقاتیں اور تنظیمی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ ان کے اس دورے کو جاری […]