حرا مانی کا ٹوٹکا: پپیتا کھائیں اور بری یادیں بھول جائیں

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے ایک دلچسپ اور ہلکے پھلکے پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے بری یادیں مٹانے کا ٹوٹکا بتایا۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پپیتا کھانے کے بعد بری یادیں مٹ جاتی ہیں۔ آزما کر دیکھو۔ پوسٹ میں حرا مانی […]