سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزورٹ میں نئے سال کی پارٹی کے دوران آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ(قدرت روزنامہ)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے قریب واقع مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں کئی افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق، سوئس پولیس کا کہنا ہے کہ سوئس الپس میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک …