سڈنی: آسٹریلیا کے بائیں ہاتھ کے بلے باز عثمان خواجہ پر ریٹائرمنٹ کے لیے دباؤ بڑھنے لگا۔ آسٹریلوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عثمان خواجہ ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ سے قبل میڈیا سے گفتگو کریں گے، ان کی کل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو بتائی گئی ہے۔ عثمان خواجہ […]