پاکستان ریلویز کے فریٹ سیکٹر نے ریکارڈ آمدن حاصل کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان ریلویز کے فریٹ سیکٹر نے چھ ماہ میں 17 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کر لی۔ ترجمان ریلویز کے مطابق ہڑتال کے باوجود نومبر اور دسمبر میں مسلسل 3 ارب سے زائد ریونیو حاصل کیا گیا۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق مالی سال کے اختتام پر صرف فریٹ سیکٹر سے …