10 روپے کا ریلیف کافی نہیں، پٹرول کی قیمت میں کمی پر پاکستانی عوام کا ردِعمل

کراچی/اسلام آباد: پاکستانی عوام نے پٹرول کی قیمت میں دس روپے کی کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز پر پٹرول کی قیمت میں کمی پر شہریوں نے ملا جلا ردعمل دیا۔ کچھ شہری خوش ہیں لیکن بیشتر نے کہا کہ موجودہ […]