کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے 2025 کے دوران مختلف سیکٹرز کی مارکیٹوں میں کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ سے قیمتوں کو فکس کرنے، مارکیٹ میں گٹھ جوڑ بنانے کے ممنوعہ معاہدوں اور گمراہ کن تشہیری سرگرمیوں پر 2.363 ارب روپے کے جرمانے عائد کیے۔ کمیشن نے 93 کروڑ 25 لاکھ 60 ہزار روپے کے جرمانے ریکور کیے […]