سوئٹزرلینڈ: نیو ایئر پارٹی کے دوران دھماکا، ہلاکتیں 40 ہو گئیں

جنیوا (یکم جنوری 2026): سوئٹزرلینڈ میں نیو ایئر پارٹی کے دوران بار میں دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی 100 سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں اسکی ریزورٹ کے بار میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں آگ لگ گئی جب کہ دھماکے کے واقعہ میں ہلاکتوں کی […]