2025 میں بہت بڑا صدمہ ملا، حنا طارق آبدیدہ ہوگئی

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا طارق اپنے مرحوم والد کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مرحوم والد سے جڑی چند یادوں کو شیئر کیا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’نقاب‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ حنا طارق نے اپنے انسٹاگرام کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک […]