اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم سفارتی پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات کی تفصیلات اور ایک دوسرے کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوہری تنصیبات کی تفصیلات کا تبادلہ بیک وقت اسلام آباد اور دہلی میں کیا گیا۔ یہ تبادلہ […]