بابر اور رضوان نیو ایئر ایک ساتھ منانے کے بعد گراؤنڈ میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے

بنگلہ دیش(قدرت روزنامہ)بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے نیو ایئر ایک ساتھ منایا، دونوں کھلاڑی میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے میلبرن میں ایک ساتھ نیو ایئر منایا جہاں دونوں کرکٹرز نے …